اسنیپ بیک غیرقانونی، ایرانی حکومتی ترجمان کا دوٹوک اعلان،

23سپتامبر
اسنیپ بیک غیرقانونی، میزائل پروگرام بلا تعطل جاری رہے گا، ایرانی حکومتی ترجمان کا دوٹوک اعلان

اسنیپ بیک غیرقانونی، میزائل پروگرام بلا تعطل جاری رہے گا، ایرانی حکومتی ترجمان کا دوٹوک اعلان

ایرانی حکومتی ترجمان نے اسنیپ بیک میکانزم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی