رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























سابق رکن سندھ اسمبلی میجر (ر) قمر عباس اور آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری نے کہا ہے کہ دو نومبر ۱۹۱۷ تاریخ کا سیاہ دن ہے جس دن فلسطین کے عوام کے ساتھ سب سے بڑی خیانت اعلان بالفور کی صورت میں سامنے آئی۔