افکار معاشرے

09ژوئن
امام خمینیؒ کے افکار معاشرے کو زندگی دینے والے افکار تھے، ان کی فکر مسلمان امتوں کے لئے نجات کا باعث ہے،علامہ مرزایوسف حسین

امام خمینیؒ کے افکار معاشرے کو زندگی دینے والے افکار تھے، ان کی فکر مسلمان امتوں کے لئے نجات کا باعث ہے،علامہ مرزایوسف حسین

مجلس برسی امام خمینیؒ سے علامہ مرزا یوسف حسین نے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ امام خمینی ایک الہی شخصیت تھے، امام خمینیؒ کے افکار معاشرے کو زندگی دینے والے افکار تھے، ان کی فکر مسلمان امتوں کے لئے نجات کا باعث ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ امام خمینیؒ کے نظریات کے پرچار کے لئے اقدامات کئے جائیں۔