اقتصادی طاقت

04مارس
ریاستہائے متحدہ کا سماجی پوسٹ مارٹم

ریاستہائے متحدہ کا سماجی پوسٹ مارٹم

امریکی ماہر سیاسیات فرانسس فوکویاما، جریدے فارن افیئرز کے 2019 کے دوسرے شمارے میں، اپنی کتاب "تشخص" کی وضاحت میں لکھتے ہیں"لبرل ڈیموکریسی، بغیر ملی تشخص کے، جو شہریوں کے اشتراکات پر مشتمل ہوتا ہے، وجود میں نہیں آ سکتی۔" (1) نسل اور مشترکہ تشخص کی بنیادوں کے علاوہ، مشترکہ تاریخ بھی ہر قوم کی ریڑھ کی ہڈی اور قومیت کی تشکیل کی بنیاد ہوتی ہے.