الاسلام والمسلمین سید محمد باقر کاظمی

15آوریل
متحدہ علماء فورم جی بی کیجانب سے قم المقدس میں  “جشنِ بلوغت” کا اہتمام

متحدہ علماء فورم جی بی کیجانب سے قم المقدس میں “جشنِ بلوغت” کا اہتمام

متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے قم المقدس میں اس سال بالغ ہونے والے بچوں اور بچیوں کے لئے جشن بلوغت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔