اللہ علم الہدی،نمائندہ ولی فقیہ خراسان رضوی،مذہب جعفری

11سپتامبر
مذہب جعفری؛ دراصل رسول اکرم (ص) کے راستے کا حقیقی تسلسل ہے،آیت ‌اللہ علم الہدی،

مذہب جعفری؛ دراصل رسول اکرم (ص) کے راستے کا حقیقی تسلسل ہے،آیت ‌اللہ علم الہدی،

نمائندہ ولی فقیہ خراسان رضوی نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کا تقارن محض ایک تاریخی اتفاق نہیں بلکہ انسانی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں اور تحولات کا آغاز ہے