لاہور میں استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد،ایران پرا مریکی جارحیت کی مذمت و یکجہتی کا اظہار دشمن کی جانب سے مذاکرات کی بات شکست کا اعتراف ہے، مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی وزیر خارجہ زمینی جنگ دشمن کے لیے تباہ کن ہوگی، ایرانی بری فوج کمانڈر فیلڈ مارشل کا علماء کے ساتھ رویہ اور لہجہ انتہائی افسوسناک ہے، علامہ شیخ حسن جعفری ہمیں فرقہ واریت سے بالاتر ہوکر ایسی قوم بننا ہوگا جس کا خواب علامہ اقبالؒ نے دیکھا، علامہ شہنشاہ نقوی
حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔