امام۔جمعہ تھران۔ایران ،حزب‌الله لبنان امت کی،مصر، اردن، بحرین اور سعودی عرب کو خبردار کیا، طاقت،

12سپتامبر
قطر پر صہیونی جارحیت قابل مذمت، دوسرے ممالک بھی زد میں آئیں گے، مقاومت ہی راہ حل ہے، امام جمعہ تہران

قطر پر صہیونی جارحیت قابل مذمت، دوسرے ممالک بھی زد میں آئیں گے، مقاومت ہی راہ حل ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے قطر پر صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت نہ کرنے کی صورت میں خطے کے دیگر ممالک بھی صہیونی جارحیت کا شکار ہوں گے