امام جواد

17ژوئن
امام جواد علیہ السلام کا بغداد کے قاضی القضاۃ ابن ابی داؤد کےساتھ مناظرہ

امام جواد علیہ السلام کا بغداد کے قاضی القضاۃ ابن ابی داؤد کےساتھ مناظرہ

امام محمد تقی علیہ السلام کے درباری علما اور فقہا سے کئی علمی مناظرے ہوئے جن میں ہمیشہ آپ کو غلبہ رہا۔ہم یہاں امام جواد علیہ السلام اور بغداد کے قاضی القضاۃ ابن ابی داؤد کے درمیان جو مناظرہ ہوا ہے اسے بیان کریں گے:

30ژوئن
امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

امام محمد تقی علیہ السلام وہ عظیم امام ہیں کہ جو ایام طفولیت میں منصب امامت پر فائز ہوئے

12فوریه
امام جواد علیہ السلام کی ثقافتی جدوجہد

امام جواد علیہ السلام کی ثقافتی جدوجہد

نویں امام ع کی امامت کے دوران بھی کچھ نظریاتی انحرافات تھے جن کی جڑیں سابقہ ​​ادوار میں موجود تھیں لیکن آپ ع نے مختلف موقعوں پر ان انحرافات کا مقابلہ کیا اور اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے صحیح رائے کا اظہار کیا اور لوگوں کو باطل عقائد سے روکا