امام حضرت ولی العصر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف

19ژوئن
حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کم سن ہونے کے باوجود علم وفضل، جود و سخا اور معرفت و بُردباری میں تمام اہلِ فضل سے ممتاز ہیں،، علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کم سن ہونے کے باوجود علم وفضل، جود و سخا اور معرفت و بُردباری میں تمام اہلِ فضل سے ممتاز ہیں،، علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کو کمسنی ہی میں مصائب اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہونا پڑا، آپ کو بہت کم ہی اطمینان اور سکون کے لمحات میں باپ کی محبت ، شفقت اور تربیت کے سائے میں زندگی گزارنے کا موقع مل سکا، آپ اخلاق و کردار کی عالی ترین مثال تھے۔