امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ سندھ، رسول اکرم کی شخصیت کامل نمودہ عمل، شعرائے کرام و نعت و منقبت خوان حضرات نے بارگاہِ رسالت و امامت میں عقیدت کے پھول نچھاور،

18سپتامبر
امام جعفر صادقؑ کی تعلیمات قرآن و سنت کی اصل روح ہیں، مولانا مدد علی ملاح

امام جعفر صادقؑ کی تعلیمات قرآن و سنت کی اصل روح ہیں، مولانا مدد علی ملاح

امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت محرابپور سندھ پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ جشنِ صادقین کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا