امام معصوم علیہ السّلام

31جولای
انسان کے وجود میں ایک ایسا شیطان ہے کہ جسے کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ امام معصوم علیہ السّلام کے مدمقابل کھڑا ہو گا، حجت الاسلام فرحزاد

انسان کے وجود میں ایک ایسا شیطان ہے کہ جسے کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ امام معصوم علیہ السّلام کے مدمقابل کھڑا ہو گا، حجت الاسلام فرحزاد

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جنات میں بھی انسانوں کی طرح، مؤمن اور کافر ہیں، کہا کہ خداوند متعال نے سورۂ ذاریات کی آیات 56 سے 58 میں خلقت کے ہدف اور مقصد کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔ خداوند فرماتا ہے: «وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِیَعْبُدُونِ مَا أُرِیدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ وَمَا أُرِیدُ أَنْ یُطْعِمُونِ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِینُ »؛ انسانوں اور جنوں کو صرف اور صرف خدا کی بندگی کیلئے خلق کِیا ہے۔