امریکا بھی ایرانی ٹیکنالوجی کا معترف، شاہد-136 ڈرون کی کاپی بنا لی، لوکاس (LUCAS) کا جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا ہے۔،

20دسامبر
امریکا بھی ایرانی ٹیکنالوجی کا معترف؛ شاہد-136 ڈرون کی کاپی بنا لی

امریکا بھی ایرانی ٹیکنالوجی کا معترف؛ شاہد-136 ڈرون کی کاپی بنا لی

امریکی بحریہ نے ایرانی ساختہ مشہور خودکش ڈرون شاہد-136 کی ریورس انجینئرنگ شدہ اپنے نئے ڈرون لوکاس (LUCAS) کا جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا ہے