امریکہ عراقی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی، اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی اس فضائی حدود تک رسائی فراہم کر رہا ہے، خلیج تعاون کونسل کے 6 ممالک پلس ایران اور عراق) کو سیکورٹی کا بہترین ماڈل قرار دیا۔

28دسامبر
امریکہ عراقی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے، بغداد میں ایرانی سفیر

امریکہ عراقی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے، بغداد میں ایرانی سفیر

عراق میں ایرانی سفیر محمد کاظم آلِ صادق نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراقی فضائی حدود کو ایران کے خلاف جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے اور اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی اس فضائی حدود تک رسائی فراہم کر رہا ہے