امریکی صدر، طالبان کو وارننگ، بگرام ایئر بیس،طالبان کی فی الفور اس مطالبے کی مخالفت

21سپتامبر
ٹرمپ کی طالبان کو بڑی دھمکی

ٹرمپ کی طالبان کو بڑی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس اُن لوگوں کو واپس نہیں دی گئی جنھوں نے اسے بنایا یعنی امریکا تو بہت برا ہوگا