امریکی غلامی

29مارس
امریکی غلامی میں خارجہ پالیسی بنے گی تو ہم مزید غلامی میں گھرتے چلے جائیں گے، نعیم الرحمان

امریکی غلامی میں خارجہ پالیسی بنے گی تو ہم مزید غلامی میں گھرتے چلے جائیں گے، نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی کا ”شب یکجہتی غزہ“ کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ کے دورے میں کہنا تھا کہ علمائے کرام ریاست کے بارے میں بتائیں کہ یہ اہل غزہ و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کیوں کھڑے نہیں ہوتے۔؟ اگر ریاست کو ججوں کے بیڈ رومز کی ویڈیوز اور مینڈیٹ ہڑپنے سے فرصت مل جائے تو اہل غزہ کی جانب دیکھیں۔