امور مملکت

03آگوست
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق ‏

آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق ‏

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے جاری توثیق نامہ میں کہا گیا ہے کہ میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا اور ایران کی عظیم الشان قوم نے پیچیدہ اور دشوار حالات میں اپنی بامعنی اور پر وقار شراکت کے ذریعے، امور مملکت کے انتظام و انصرام میں عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کو نمایاں کر دیا اور علم و سیادت کے خاندان کی ایک عوام دوست اور عالیقدر شخصیت کا، جو تقوی و عقلمندی سے مزین ہونے کے ساتھ ہی انتظامی امور میں شاندار کارکردگي کی مالک ہے.

21ژوئن
امام رضا ؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

امام رضا ؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے دور امامت میں امام رضا ؑ کی مقام و مرتبے اور عظمت کے پیش نظر اس کے سوا کوئی چارہ نہ تھا کہ حکمران ، امام کو امور مملکت میں شامل کرکے ان سے مشاورت و رہنمائی حاصل کریں چنانچہ غلبہ دین کی خاطر اور امت مسلمہ کے وسیع تر مفاد میں اس منصب کو قبول کرکے عالم اسلام اور انسانیت کی رہبری و ہدایت کی۔