امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی شہادت

22آوریل
پاکستان بھر میں یوم علی ع کی مناسبت سے عزاداری کے اجتماعات جاری فضا سوگوار

پاکستان بھر میں یوم علی ع کی مناسبت سے عزاداری کے اجتماعات جاری فضا سوگوار

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی شہادت پر عزاداری کے اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سمیت چھوٹے قصبوں دیہاتوں میں عزداری کے ہزاروں اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے