امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری، نائب امراء چودھری محمود الاحد، ملک شاہد اسلم، خالد احمد بٹ، ڈاکٹر محمود احمد، عبدالعزیز، سیف الرحمن، مرزا شعیب یعقوب

23آوریل
لاہور، اسرائیلی جارحیت کیخلاف جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ

لاہور، اسرائیلی جارحیت کیخلاف جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ

ریلی کے شرکاء سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی بجائے ظالم اسرائیل کا ساتھ دے کر ظلم کی ایک داستان رقم کر رہا ہے.