انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل

07اکتبر
نبی کریمؐ اور اہل البیتؑ کی پیروی دنیا اور آخرت میں نجات کا باعث ہے

نبی کریمؐ اور اہل البیتؑ کی پیروی دنیا اور آخرت میں نجات کا باعث ہے

علماء نے مرسل اعظم نبی مکرم اسلام خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم، حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے سوانح حیات اور دین مبین اسلام کیلئے دی گئی قربانیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی

28آوریل
امام حسن مجتبیؑ کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد

امام حسن مجتبیؑ کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد

کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی بابرکت اور پر مسرت ولادت کی مناسبت سے انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے گراونڈ میں ایک عظیم الشان جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع کرگل کے مختلف علاقوں سے روزے دار مومنین اور علماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔