انصار الله کے سربراہ، تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ عبدالملک الحوثی نے حضرت فاطمہ زہراؑ،بین الاقوامی معاہدوں کی بارہا خلاف ورزی کرچکا ہے،

11دسامبر
انصار الله کے سربراہ کی تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ صیہونی قربت امتِ مسلمہ کے مشن سے کھلا انحراف ہے

انصار الله کے سربراہ کی تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ صیہونی قربت امتِ مسلمہ کے مشن سے کھلا انحراف ہے

یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے تحریر الشام کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات اُستوار کرنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ نوازی، منافقت اور امت مسلمہ کے مفادات سے واضح غداری قرار دیا ہے