انصار اللہ یمن کے سربراہ، غزہ اور شام میں صہیونی مظالم، الجولانی کاسہ لیسی میں مصروف، الجولانی اسرائیل ایک،

26سپتامبر
الجولانی کی جماعت صہیونی حکومت کی کاسہ لیسی میں مصروف ہے، عبدالملک الحوثی

الجولانی کی جماعت صہیونی حکومت کی کاسہ لیسی میں مصروف ہے، عبدالملک الحوثی

انصار اللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے کہا کہ غزہ اور شام میں صہیونی مظالم عروج پر ہیں جبکہ الجولانی صہیونی حکومت سے معاہدے اور سازباز میں مصروف ہے