انقلاب کا چھوٹا پودا تناور درخت بن چکا ہے

05ژوئن
انقلاب کا چھوٹا پودا تناور درخت بن چکا ہے

انقلاب کا چھوٹا پودا تناور درخت بن چکا ہے

اندرونی اور بیرونی سازشوں اور دباو کے باوجود عوام کی ولایت فقیہ کے ساتھ عقیدت اور رہبری کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے ملک اب تک باقی ہے اور انقلاب اسلامی پوری طاقت کے ساتھ فتنوں اور سختیوں کا مقابلہ کررہا ہے۔