اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں

29ژانویه
اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں، علماء و مذہبی اکابرین

اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں، علماء و مذہبی اکابرین

علماء اور مذہبی اکابرین نے کیچ اور قبائلی علاقوں میں فورسز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔