اہل سنت کے تفسیری، حدیثی

27دسامبر
حضرت فاطمہؑ افضل یا حضرت مریمؑ؟ اہل سنت روایات کی روشنی میں ایک علمی تجزیہ

حضرت فاطمہؑ افضل یا حضرت مریمؑ؟ اہل سنت روایات کی روشنی میں ایک علمی تجزیہ

رسول اللہ (صلی الله علیه وآله وسلم) نے مجھ سے فرمایا: جبرائیل (ع) ہر سال قرآن مجید کو ایک بار مجھے پیش کیا کرتے تھے مگر اس سال نے انھوں نے دوبار یہ کام دہرایا۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس کا سبب یہ ہے کہ میرا وصال قریب ہے اور آپ میری اہل بیت (ع) میں سب سے پہلے مجھ سے ملحق ہونگی؛ تو میں رونے لگی اور پھر آپ (صلی الله علیه وآله وسلم) نے فرمایا: "أَ ما تَرضِیَنَّ أنْ تکونی سیدة نساء اہل الجنة أو نساء المؤمنین؛ کیا آپ خوشنود نہیں ہوتیں کہ بہشتی خواتین یا با ایمان خواتین کی سیدہ قرار پائیں؟"