ایران،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق

22مارس
ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل ہوگا

ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل ہوگا

دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کل بروز جمعرات ماہ مبارک رمضان کے آغاز کی اطلاع دی۔