ایرانی اثاثوں، ایران کی اپیل منظور،برطانوی سپریم کورٹ،

07دسامبر
ایرانی اثاثوں کی ضبطی رکنے کا امکان، برطانوی سپریم کورٹ نے ایران کی اپیل منظور کرلی

ایرانی اثاثوں کی ضبطی رکنے کا امکان، برطانوی سپریم کورٹ نے ایران کی اپیل منظور کرلی

برطانوی سپریم کورٹ نے لندن میں واقع ایرانی پنشن فنڈ کی عمارت کے مقدمے پر ایرانی آئل کمپنی کی اپیل منظور کرتے ہوئے معاملہ خود سننے کا اعلان کردیا ہے