ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے

03نوامبر
ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔