ایرانی صدر، اسلامی ممالک باہمی اتحاد،ذریعے صہیونی مظالم کا سدباب، اسرائیل کو فلسطین پر مظالم،

08اکتبر
اسلامی ممالک باہمی اتحاد کے ذریعے صہیونی مظالم کا سدباب کرسکتے ہیں، صدر پزشکیان

اسلامی ممالک باہمی اتحاد کے ذریعے صہیونی مظالم کا سدباب کرسکتے ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ امت مسلمہ اگر متحد ہوجائے تو اسرائیل کو فلسطین پر مظالم اور دیگر ممالک پر جارحیت کی جرأت نہیں ہوگی