ایرانی صدر، دوحہ سربراہی اجلاس، دوحہ میں عرب لیگ، مسلم ممالک عملی اقدام کریں

16سپتامبر
اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، صدر پزشکیان

اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے دوحہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عرب اور مسلمان ممالک پر اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کرنے پر زور دیا