ایرانی نائب صدر، ایران پر جارحیت، دشمن کے عزائم ناکام، قوم مزید متحد، دشمن حملہ کرے تو بھرپورجواب دیا جائے گا،

09اکتبر
ایران پر جارحیت، دشمن کے عزائم ناکام اور قوم مزید متحد ہوگئی، ایرانی نائب صدر

ایران پر جارحیت، دشمن کے عزائم ناکام اور قوم مزید متحد ہوگئی، ایرانی نائب صدر

ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا