ایرانی وزارت خارجہ،یورپی سفیروں طلب، ایرانی جزائر پر بے بنیاد دعوؤں پر سخت احتجاج،بنیاد دعوے کی حمایت کو بین الاقوامی اصولوں، قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔

08اکتبر
ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی سفیروں کو طلب کر لیا

ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی سفیروں کو طلب کر لیا

ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے سفیروں کو طلب کرکے خلیج فارس کے امور میں مداخلت اور ایرانی جزائر پر بے بنیاد دعوؤں پر سخت احتجاج کیا۔