ایرانی وزیرِ اطلاعات، مغربی ممالک کی شکست، مشہد مقدس میں ہفتۂ دفاع مقدس،بین الاقوامی اداروں میں دباؤ ڈالنے کی راہ اختیار

27سپتامبر
ایرانی وزیرِ اطلاعات: دشمن براہِ راست مقابلے میں ناکام؛ پابندیاں بڑھا کر ایران پر دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا

ایرانی وزیرِ اطلاعات: دشمن براہِ راست مقابلے میں ناکام؛ پابندیاں بڑھا کر ایران پر دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا

ایرانی وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ میدان جنگ میں شکست کے بعد مغربی ممالک پابندیوں اور سفارتی دباؤ سے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، لیکن ایرانی قوم سرِتسلیم خم نہیں کرے گی