ایرانی وزیر خارجہ، اسنیپ بیک میکانزم،اسرائیل نے امریکہ کی پشت پناہی سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے، ایرانی سائنسدان کے قتل پر خاموش

27سپتامبر
اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جس طرح حملوں کے ذریعے ایران کو جھکایا نہیں جاسکا اسی طرح اسنیپ بیک میکانزم کا حربہ بھی ناکام ہوگا