ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی،مفتی اعظم تیونس،مسجد الزیتونہ

11سپتامبر
صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہماہنگی ضروری ہے، عراقچی

صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہماہنگی ضروری ہے، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سرکاری دورۂ تیونس کے دوران تاریخی جامع مسجد الزیتونہ کا دورہ کیا اور مفتی اعظم تونس، شیخ هشام محمود سے ملاقات کی