ایرانی پارلیمانی کمیشن،آئی اے ای اے،رافائل گروسی،ہنگامی اجلاس

13سپتامبر
آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ، ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کا ہنگامی اجلاس

آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ، ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کا ہنگامی اجلاس

ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی نے عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بارے میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔