ایران ، مصر وزرائے خارجہ ، عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ

09سپتامبر
قاہرہ، ایران، مصر کے وزرائے خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی سہ فریقی ملاقات

قاہرہ، ایران، مصر کے وزرائے خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی سہ فریقی ملاقات

ایران نے نئی صورتحال میں عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا فریم ورک تیار کرنے کی آمادگی ظاہر کی