ایران امید کا مرکز، ٹرمپ مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے اسرائیل گئے،چاہے کھیل کے میدان میں ہوں یا علمی میدان میں، انہوں نے قوم کو خوش کیا،

20اکتبر
ایران امید کا مرکز، ٹرمپ مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے اسرائیل گئے، رہبر معظم

ایران امید کا مرکز، ٹرمپ مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے اسرائیل گئے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ایرانی نوجوانوں کی کامیابیاں دشمن کی سرد جنگ کا سب سے مؤثر جواب ہیں، امریکی صدر کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کا مقصد مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینا تھا