ایران اور سعودیہ

17می
کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودیہ جیسی عظمت کا مظاہرہ کرسکتی ہے؟ صدر مملکت

کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودیہ جیسی عظمت کا مظاہرہ کرسکتی ہے؟ صدر مملکت

ایک بیان میں عارف علوی نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی اور نہ ہی غداروں پرمشتمل ہے، تمام اسٹیک ہولڈرزکوکہتا ہوں وہ دوبارہ سوچیں