ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن

26جولای
قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

یورپ میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کے بعد ایران اور دنیا بھر کے ممالک میں ماتمی انجمنوں اور قرآنی اداروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا۔