ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی کشیدگی میں کمی اور باہمی تعاون، ملاقات میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال، جوہری مسئلے سمیت وسیع تر موضوعات پر گفتگو،

27نوامبر
ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ علاقائی کشیدگی میں کمی اور باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ علاقائی کشیدگی میں کمی اور باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے، علاقائی و عالمی مسائل پر ذمہ دارانہ اقدامات کے ذریعے امن و انصاف کے قیام کی ضرورت پر زور دیا