ایران پر صہیونی جارحیت، امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی کرے، امام جمعہ تہران

14نوامبر
ایران پر صہیونی جارحیت، حکومت ٹرمپ کے بیان کو عالمی فورمز پر اٹھائے، امام جمعہ تہران

ایران پر صہیونی جارحیت، حکومت ٹرمپ کے بیان کو عالمی فورمز پر اٹھائے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے ایران پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد حکومت کو چاہئے کہ عالمی فورمز پر امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی کرے