50 ریاستیں نیتن یاہو کی خدمت میں!
























رہبرِ معظم کے مشیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے امریکی صدر اور غاصب صہیونی وزیراعظم کی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی غیر ملکی امداد کے بغیر اپنی جوہری صنعت اور دفاعی طاقت کو پرامن مقاصد کے لیے جاری رکھے گا