ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ، اسلام آباد پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو، ایران اور پاکستان

25نوامبر
خطے کے امن کے لئے ایران و پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے، لاریجانی

خطے کے امن کے لئے ایران و پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے، لاریجانی

ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعاون خطے کے امن میں مددگار ہوگا