ایران کی دفاعی طاقت،قومی خوداعتمادی کا ثبوت، سائنسی شعبوں میں عائد وسیع پابندیوں کی تاریخ کی جانب اشارہ

15اکتبر
ایران کی دفاعی طاقت عوامی جذبے اور خوداعتمادی کا ثبوت ہے، سعید جلیلی

ایران کی دفاعی طاقت عوامی جذبے اور خوداعتمادی کا ثبوت ہے، سعید جلیلی

رہبر کے نمائندے نے کہا کہ ایران نے دشمنوں کی سخت پابندیوں کے باوجود دفاعی خودمختاری حاصل کی اور آج ایرانی نوجوانوں نے ہائپرسونک میزائلوں کی صورت میں دنیا کے سامنے اپنی علمی صلاحیت کا مظاہرہ کیا