ایران کے جوہری معاملہ، ذمہ دار مغرب ہے، روس، امریکہ اور یورپی تین ممالک پر سخت تنقید،

22نوامبر

ایران کے جوہری معاملے میں تعطل کا ذمہ دار مغرب ہے، روس

روس نے امریکہ اور یورپی تین ممالک پر سخت تنقید کرتے ہوئے نئی قرار داد کو عالمی عدم اعتماد اور سفارتی عمل کے خاتمے کی جانب خطرناک قدم قرار دیا