ایران کے مسلح افواج، پائیدار سلامتی، صہیونی تنصیبات کو شدید نقصان

18سپتامبر
دشمن کے ہر حملے کا بھرپور جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں، ایرانی مسلح افواج

دشمن کے ہر حملے کا بھرپور جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں، ایرانی مسلح افواج

ایران کے مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی دفاعی تیاریاں اور جنگی صلاحیتوں کی وجہ سے دشمن ملک کے خلاف جارحیت کا تصور بھی نہیں کرسکتا