ایم ڈبلیو ایم اسرائیل کو تسلیم کرنے والی کسی بھی سرگرمی میں مزاحمت کرے گی، امریکہ اسرائیلی جرائم میں برابر کے شریک ہے

05اکتبر
مسئلہ فلسطین پر ہمارا مؤقف؛ بانی پاکستان قائدِ اعظم والا مؤقف ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، مقررین

مسئلہ فلسطین پر ہمارا مؤقف؛ بانی پاکستان قائدِ اعظم والا مؤقف ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، مقررین

ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم اسرائیل کو تسلیم کرنے والی کسی بھی سرگرمی میں مزاحمت کرے گی، یہ ایک گھناؤنا کھیل ہے جو کھیلا جارہا ہے جسے ہرگز نہیں کھیلنے دیں گے۔ ٹرمپ ہمیشہ سے اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، لہٰذا یہ نہیں ہوسکتا ہم ٹرمپ کے ایجنڈے کے حامی بنیں۔