ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے حوزہ علمیہ ثقلین قم المقدسہ میں ایک پُر مغز اور صمیمی نشست،طلاب اور علماء حوزوی دروس کے ساتھ فکری، سماجی اور سیاسی بیداری پیدا کریں،

16اکتبر
طلاب اور علماء حوزوی دروس کے ساتھ اپنے اندر فکری، سماجی اور سیاسی بیداری پیدا کریں: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

طلاب اور علماء حوزوی دروس کے ساتھ اپنے اندر فکری، سماجی اور سیاسی بیداری پیدا کریں: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے حوزہ علمیہ ثقلین قم المقدسہ میں ایک پُر مغز اور صمیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلاب اور علماء حوزوی دروس کے ساتھ ساتھ اپنے اندر فکری، سماجی اور سیاسی بیداری پیدا کریں اور امت کی رہنمائی کریں۔