ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہدائے جیکب آباد کی برسی، شہادت زندگی کے دوام کا نام ہے، علامہ اقتدار حسین نقوی،شہادت ایک ایسی سرفرازی ہے جو اولیاء اللہ کے سر پر تاج کی طرح چمکتی نظر آتی ہے

26اکتبر
ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہدائے جیکب آباد کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی اجلاس

ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہدائے جیکب آباد کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی اجلاس

ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہدائے جیکب آباد کی برسی کی مناسبت سے ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا؛ جس میں مرکزی صدر عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی نے شرکت اور خطاب کیا